ایرانی کھیلاڑیوں نے پیرالمپک تیراندازی مقابلوں کے 6 کوٹے حاصل کر لیے

تہران، 11 جون، ارنا – ایرانی کھیلاڑیوں نے ٹوکیو کے 2020 پیرالمپک مقابلوں کے 6 کوٹے کو اپنے نام کر لیے.

ایرانی شوٹرز نے ہالینڈ میں منعقدہ پیرا تیراندازی مقابلوں میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹوکیو کے 2020 پیرالمپک مقابلوں کے 140 کوٹے میں سے 6 کوٹے کو حاصل کر لیا.

تفصیلات کے مطابق، 2019 عالمی پیرا تیراندازی مقابلوں کا 3 سے 7 جون تک ہالینڈ میں انعقاد کیا گیا  جس میں 92 ممالک کے 600 کیھلاڑیوں نے حصہ لیا ہے۔ 

9410٭274٭٭
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
5 + 0 =