11 جون، 2019 10:27 AM
Journalist ID: 1837
News Code: 83348328
0 Persons
ایران کی ایشیائی سٹنگ والی بال مقابلوں میں دوسری فتح

تہران، 11جون، ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کی سٹنگ والی ٹیم نے تھائی لینڈ میں منعقدہ ایشیائی سٹنگ والی بال مقابلوں کے دوسرے میچ میں میزبان ٹیم کو ہرا کر اپنی دوسری کامیابی حاصل کی.

ایرانی مردوں کے معذور والی بال ٹیم نے گزشتہ روز ایشیائی مقابلوں میں دوسرے راونڈ میں تھائی لینڈ کو 3-0 کے ساتھ شکست دے کر دوسری مسلسل فتح حاصل کی.
یاد رہے کہ ایرانی ٹیم نے گزشتہ روز پہلے میچ میں کمبوڈیا کی ٹیم کو 3-0 سے شکست دی اور آج اپنے تیسرے میچ کیلئے چین کیخلاف میدان میں اترے گی.
تفصیلات کے مطابق، ایشیا پیسفیک والی بال چیمپیئن شپ مقابلے 10 سے 15 جون تک منعقد ہوں گے.
9410٭274٭٭
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
4 + 13 =