ایران میں 18ویں بحیرہ کسپین ممالک کے چیمبرز آف کامرس کے سربراہی اجلاس کا آغاز

تہران، 10 جون، ارنا – ایرانی شمالی صوبے مازندران کے علاقے بابلسر میں 18ویں بحیرہ کسپین ممالک کے چیمبرز آف کامرس کے سربراہی اجلاس کا آغاز کیا گیا.

ایرانی شمالی علاقے بابلسر میں منعقد ہونے والے اجلاس کا مقصد بحیرہ کسپین کے رکن ممالک میں اقتصادی اور تجارتی صلاحیتوں کا جائزہ لینا ہے.
اس اجلاس کے ایگزیکٹو سکریٹری "عبداللہ مہاجر" نے افتتاحی تقریب میں کہا کہ اگر ہم بحیرہ کسپین کی صلاحیتوں سے اچھے استعمال کریں تو ظالمانہ پابندیاں کوئی رکن ممالک پر اثر نہیں پڑے گا.
تفصیلات کے مطابق، اسپین، افغانستان، پاکستان، عراق، ویت نام، ازبکستان اور قرقیزستان منعقد ہونے والے اجلاس میں شریک ہیں.
9393**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
5 + 2 =