ایران اتحادیوں اور دوستوں کیساتھ بات چیت سے ہرگز نہیں جھجکتا: ظریف

تہران، 10 جون، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران ہرگز اپنے اتحادی اور دوست ممالک کے ساتھ مذاکرات سے نہیں جھجکتا.

یہ بات "محمد جواد ظریف" نے پیر کے روز ایرانی پالیسی کے آئندہ، علاقائی اور بین الاقوامی صورتحال اور جاپانی وزیر اعظم کے دورے ایران کے حوالے سے کہی.
اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ہماری پالیسیوں عقل اور منطق کی مبنی پر ہے لہذا اسے جاری رکھیں گے.
ظریف نے کہا کہ ہم اس پالیسی کی مبنی پر ہرگز دوست اور دوطرفہ تعلقات قائم رکھنے والے ممالک کے ساتھ مذاکرات کے لئے فکرمند اور پریشان نہیں ہیں اسی لئے جاپانی حکام کے ساتھ گفتگو کریں گے.
انہوں نے کہا کہ ہم جاپانی وزیر اعظم کے ساتھ مذاکرات میں جوہری معاہدے کی کامیابیوں کے تحفظ کے لئے عالمی برادری کی اہمیت پر تبادلہ خیال کریں گے.
9393**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
2 + 7 =