ایرانی خاتون نے کراٹے مقابلوں میں کانسی کا تمغہ جیت لیا

تہران، 10 جون، ارنا – خاتون ایرانی کھیلاڑی حمیده عباسعلی نے چین میں منعقدہ کراٹے لیگ مقابلوں میں ایک کانسی کا تمغہ جیت لیا.

حمیدہ عباسعلی نے چین میں ہونے والے ليگ مقابلوں میں 68 کلوگرام کے زمرے میں اطالوی حریف کو دو تین سے ہرا کر ایک کانسی کا تمغہ اپنے نام کرلیا.

تفصیلات کے مطابق، کراٹے لیگ کا 4 ویں مرحلہ 7 سے 9 جون تک چینی شہر شنگہائی میں انعقاد کیا گیا جس میں 574 کھیلاڑیوں نے حصہ لیا.

9410٭274٭٭
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
6 + 6 =