10 جون، 2019 10:19 AM
Journalist ID: 1837
News Code: 83346619
0 Persons
والی بال ورلڈ لیگ: ایران کی دوسری پوزیشن برقرار

تہران، 10 جون، ارنا – ایران کی قومی والی بال ٹیم نے 2019والی بال ورلڈ لیگ مقابلوں میں اب تک 5 فتح اور 16 پوائنٹس کے ساتھ دوسری پوزیشن حاصل کر لی ہے.

ایرانی ٹیم نے والی بال ورلڈ لیگ مقابلوں کے پیچھلے میچوں میں چین، جرمنی،اٹلی، ارجنٹائن اور جاپان کی ٹیموں کو شکست دے دی مگر برازیلی ٹیم سے 3-2 کے نتیجہ کے ساتھ شکست کھائی.

واضح رہے کہ 2019 والی بال ورلڈ لیگ مقابلوں کا تیسرا اور چوتھا ہفتے ایران میں منعقد کیا جائے گا۔

9410٭274٭٭
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
2 + 3 =