10 جون، 2019 9:07 AM
Journalist ID: 1837
News Code: 83346461
0 Persons
جرمن وزیر خارجہ ایران پہنچ گئے

تہران، 10 جون، ارنا – جرمنی کے وزیر خارجہ "ہائیکو ماس' آج ایرانی حکام کیساتھ ملاقات کیلئے ایران پہنچ گئے.

ہائیکو ماس، آج کی علی الصبح ایرانی اعلی حکام کیساتھ ایران جوہری معاہدے کے بچانے پر تبادلہ خیال کیلیے ایران کے ایک روزہ دورے پر تہران پہنچ گئے.


ماس اس دورے کے دوران ایران کے وزیر خارجہ اور صدر کیساتھ ملاقات کریں گے.


واضح رہے کہ جاپان کے وزیر اعظم "شنزو آبے" بھی 12 جون کو تین روزہ دورے پر اسلامی جمہوریہ ایران کا دورہ کریں گے۔


9410٭
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
6 + 7 =