9 جون، 2019 4:04 PM
Journalist ID: 1837
News Code: 83345902
0 Persons
ایرانی کھیلاڑی کی کراٹے ورلڈ لیگ میں پہلی پوزیشن

تہران، 9 جون، ارنا – ایرانی کھیلاڑی 'سجاد گنج زادہ' نے چینی میں منعقدہ کراٹے ورلڈ لیگ کے فائنل مرحلے میں ایک طلائی تمغے کیساتھ پہلی پوزیشن حاصل کی.

سجاد گنج زادہ نے آج چینی شہر شنگھائی میں کھیلے جانے والے عالمی کراٹے لیگ میں فائنل مرحل اپنے ہم وطن کو شکست دے کر ملک کا نام روشن کردیا.



ان مقابلوں میں ایرانی کراٹے ٹیم نے مجموعی طور پر ایک طلائی، 3 چاندی اور 4 کانسی کے تمغے اپنے نام کرلیے.



کراٹے ورلڈ لیگ کا چوتھا مرحلہ جمعہ سے آج تک چینی شہر شنگھائی میں منعقد ہوا جس میں 76 ممالک کے 543 کھیلاڑی شریک تھے.



9410٭

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@


آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
4 + 11 =