9 جون، 2019 3:40 PM
Journalist ID: 1837
News Code: 83345854
0 Persons
ایرانی معذور شوٹر عالمی چیمپیئن بن گئے

تہران، 9 جون، ارنا - ایرانی معذور کھیلاڑی 'سینا منشازادہ' ہالینڈ میں منعقدہ عالمی تیراندازی چیمپیئن شپ مقابلوں میں پہلی پوزیشن پر آگیا.

ہالینڈ میں ہونے والے عالمی تیراندازی مقابلوں میں حصہ لینے والے ایرانی معذور کھیلاڑی نے آج بروز اتوار اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلی پوزیشن اپنے نام کر لی.


یہ بات قابل ذکر ہے کہ ہالینڈ میں منعقدہ عالمی تیراندازی مقابلوں میں 92 ممالک کے 600 کیھلاڑیوں نے حصہ لیا ہے۔


9410٭
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
3 + 7 =