ایران میں 22 ویں عالمی صحت کی نمائش کا انعقاد

تہران، 9 جون، ارنا – ایران میں 22 ویں عالمی صحت کی نمائش کا آج بروز اتوار ایرانی وزیر صحت کی موجودگی میں تہران میں افتتاح کیا گیا.

ایران میں بین الاقوامی 22 ویں صحت کی نمائش 9 سے 12 جون تک ایرانی دارالحکومت میں جاری ہے جس میں ایران مخالف پابندیوں کے باوجود 15 غیرملکی کمپنیاں شریک ہیں.


اس نمائش کا نعرہ 'معاشرے کی صحت کیلئے ایک منفرد نمائش' ہے جس میں صحت کے شعبے میں ایران کی 23 ملکی ساختہ مصنوعات کو رونما کر دیا جائے گا.


9410٭
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
1 + 1 =