ایرانی قومی والی بال ٹیم نے والی بال ورلڈ لیگ مقابلوں کے پیچھلے پانچ میچوں میں چین، جرمنی اور اٹلی اور ارجنٹائن کی ٹیموں کو شکست دے دی مگر گزشتہ روز برازیلی ٹیم کے خلاف 3-2 کے نتیجہ کے ساتھ کامیابی سے ہمکنار نہ ہوسکی.
والی بال ورلڈ لیگ مقابلوں کے دوسرے ہفتے جاپان کی میزبانی میں جاری ہے.
ایرانی خوبصورت علاقے ارومیہ اور اردبیل بالترتیب ان عالمی مقابلوں کے تیسرے اور چوتھے ہفتوں کی میزبانی کریں گے اور ان مقابلوں کے پانچواں اور آخری مرحلوں کا بلغاریہ میں انعقاد کئے جائیں گے.
9410٭
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
آپ کا تبصرہ