ایران امریکہ کشیدگی کو کم کرانے کیلئے وفود بھیجیں گے: عراق

بغداد، 9 جون، ارنا – عراقی وزیر اعظم نے کہا ہے کہ ان کا ملک خطی اور عالمی استحکام کیلئے کسی بھی اقدام کی حمایت کرتا ہے اور اس سلسلے میں ہم تہران، واشنگٹن اور یورپ کو وفود بھیجیں گے.

یہ بات 'عادل عبدالمہدی' نے گزشتہ روز بغداد میں جرمن وزیر خارجہ 'ہائیکو ماس' کے ساتھ ایک ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہی.


ہائیکو ماس گزشتہ روز اپنے پہلے علاقائی دورے میں بغداد پہنچ گئے اور کل بروز پیر 10 جون بھی ایرانی حکام کیساتھ جوہری معاہدے پر بات چیت کیلئے تہران کا دورہ کریں گے.


9410٭274٭٭
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
4 + 3 =