عالمی مقابلوں میں ایرانی معذور تیراندازی ٹیم کی پہلی پوزیشن

تہران، 8 جون، ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی معذور تیراندازی ٹیم نے ہالینڈ میں منعقدہ عالمی مقابلوں میں پہلی پوزیشن حاصل کرکے ملک کا نام روشن کردیا۔

تفصیلات کے مطابق ایران کی معذور تیراندازی ٹیم بشمول "علی سینا منشا زادہ"، "ہادی نوری" اور رمضان بیابانی" نے فائنل میچ میں ترکی کی حریفوں کو جارحانہ انداز میں شکست دے کر 219 کے مقابلے میں 222 پوانٹس کیساتھ اس ایونٹ کی پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔


یہ بات قابل ذکر ہے کہ ہالینڈ میں منعقدہ عالمی تیراندازی مقابلوں میں 92 ممالک کے 600 کیھلاڑیوں نے حصہ لیا ہے۔


**9467
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
5 + 0 =