ایرانی معذور شوٹرز نے 2020کے پیرالمپک مقابلوں کا کوٹہ حاصل کر لیا

کرمان، 8 جون، ارنا – ایران کی معذور تیراندازی ٹیم نے جاپان میں منعقدہ 2020کے پیرالمپک مقابلوں کا کوٹہ حاصل کر لیا.

ایرانی شوٹرز نے آج بروز ہفتہ ہالینڈ میں منعقدہ 2019 کے پیرالمپک تیراندازی مقابلوں میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 2019 کے پیرالمپک مقابلوں کا کوٹہ حاصل کرلیا.
تفصیلات کے مطابق، 2019 کے پیرالمپک تیراندازی ٹورنامنٹ کا 3 جون سے ہالینڈ میں آغاز کیا گیا ہے جس میں 29 ممالک سے 600 معذور کھیلاڑی شریک ہیں.
9410٭
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
3 + 3 =