8 جون 2019 - 14:08
Journalist: 939351
News Code 83344127
0 Persons
والی بال ورلڈ لیگ: ایران کی ارجنٹائن کو شکست

تہران، 8 جون، ارنا – ایرانی قومی والی بال ٹیم نے 2019 والی بال ورلڈ لیگ مقابلوں میں اپنے پانچویں میچ میں دنیا کی ایک طاقتور ٹیم ارجنٹائن کو جارحانہ شکست دے دی.

ایرانی قومی والی بال ٹیم اب تک چار فتح اور 13 پوائنٹس کے ساتھ عارضی طور پر درجہ بندی کی پہلی پوزیشن پر آگئی۔


ایرانی قومی والی ٹیم نے اپنے گزشتہ میچوں میں چین، جرمنی اور اٹلی کی ٹیموں کو شکست دے دی مگر گزشتہ روز برازیلی ٹیم کے خلاف 3-2 کے نتیجہ کے ساتھ کامیابی سے ہمکنار نہ ہوسکی.


والی بال ورلڈ لیگ مقابلوں کے دوسرے ہفتے جاپان کی میزبانی میں جاری ہے.


ایرانی خوبصورت علاقے ارومیہ اور اردبیل بالترتیب ان عالمی مقابلوں کے تیسرے اور چوتھائی ہفتوں کی میزبانی کریں گے اور ان مقابلوں کے پانچواں اور آخری مرحلوں کا بلغاریہ میں انعقاد کئے جائیں گے.


9393**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
2 + 5 =