ظریف کا ایرانی میزائل پروگرام پر امریکہ اور ان کے اتحادی کے نئے دعووں کا مسترد

تہران، 8 جون، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ نے اسلامی جمہوریہ ایران کے میزائل پروگرام پر امریکہ اور ان کے بعض اتحادیوں کے نئے دعووں کو مسترد کیا.

"محمد جواد ظریف" نے جمعہ کے روز اپنے ٹوئٹر پیج میں کہا کہ امریکہ، جنہوں نے عالمی جوہری معاہدے سے علیحدگی کے ساتھ سلامتی کونسل کی 2231 قرارداد کی خلاف ورزی کی اور ان کے اتحادی ایران کے ساتھ اقتصادی تعلقات کو معمول پر لانے کے معاہدے کی خلاف ورزی کر رہے ہیں، وہ وہی ہیں کہ یمنی مظلوم عوام کے خلاف ہتھیار بھیج کر رہے ہیں لہذا ایرانی میزائل پروگرام پر اظہار رائے نہیں کرسکتے ہیں.


تفصیلات کے مطابق، امریکہ اور فرانس کے صدور نے ایک مشترکہ ملاقات میں ایرانی میزائل پروگرام پر تبادلہ خیال کیا.


9393**


ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
1 + 5 =