6 جون، 2019 12:28 PM
Journalist ID: 1917
News Code: 83342281
0 Persons
ایرانی فلمساز امریکی میلے کا ایوارڈ لے اڑا

تہران، 6 جون، ارنا – امریکہ میں بین الاقوامی میلے فیڈ بیک کی جانب سے بہترین فلمسازی کے ایوارڈ کو ایرانی ڈائریکٹر "داریوش غذبانی" کو دے دیا گیا.

غذبانی مختصر فلم "دام" کے خالق ہیں جنہوں نے امریکی میلے میں حصہ لیا تھا جہاں انہوں نے بہترین فلم اور کارکردگی کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا.
دام 12 منٹ پر مشتمل ایک شارٹ فلم ہے جو عراق میں زندگی گزارنے والی دو خواتین کی کہانی ہے جہاں وہ انتہاپسندوں کا مقابلہ کررہی ہوتی ہیں.
داریوش غذبانی ایرانی صوبے بوشہر سے تعلق رکھتے ہیں اور وہ جامعہ اصفہان کے گریجوٹ ہیں.
انہوں نے اب تک 15 شارٹ فلمیں بنائی ہیں.
*9467**274
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
6 + 11 =