6 جون، 2019 12:18 PM
Journalist ID: 1917
News Code: 83342269
0 Persons
ایرانی خواتین عالمی کراٹے مقابلوں میں حصہ لیں گی

رشت، 6 جون، ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کی خواتین ٹیم بین الاقوامی کراٹے کے مقابلوں میں شرکت کے لئے چین روانہ ہوگئی.

قومی کراٹے کی ٹیم میں صوبہ گیلان سے تعلق رکھنے والی کھیلاڑی "سارا بہمن یار" اور لائق کوچ "سیدہ ستارہ موسوی" بھی شامل ہیں.
چینی شہر شنگھائی میں ہونے والے ورلڈ کراٹے لیگ کے مقابلوں میں 76 ممالک کے 543 کھیلاڑی شریک ہوں گے.
ایرانی کھیلاڑی سارا بہمن یار نے گزشتہ سال آسٹریا میں منعقدہ ورلڈ لیگ کے مقابلوں میں چاندی کا تمغہ جیت لیا تھا.
*9467**274
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
1 + 1 =