ایران مین بانی انقلاب حضرت امام خمینی (رح) کی تیسویں برسی کا آغاز

تہران، 4 جون، ارنا – ایرانی دارالحکومت تہران میں بانی انقلاب حضرت آیت اللہ الخمینی (رح) کی 30 ویں برسی کا آج بروز منگل آغاز کیا گیا۔

امام خمینی (رح) کی تیسویں سالگرہ کی تقریب کا ایرانی روزہ دار عوام اور اعلی حکام کی بھرپور شرکت کیساتھ تہران میں واقع امام خمینی (رح) کے مزار میں آغاز کیا گیا جس میں ایرانی سپریم لیڈر حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای خطاب کریں گے۔


تفصیلات کے مطابق بہت سے ملکی اور غیرملکی فٹوگرافرز اور رپورٹرز اس شاندار اور عظیم تقریب کو کوریج دیں گے۔


9410٭274٭٭


ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
8 + 8 =