ایرانی پہلوان نے عالمی ویٹ لفٹنگ مقابلوں میں کانسی کا تمغہ جیت لیا

تہران، 4 جون، ارنا – ایرانی ویٹ لفٹرز 'حسین سلطانی' عالمی ویٹ لفٹنگ چیمپیئن شپ مقابلوں میں 1کانسی کے تمغے کیساتھ تیسری پوزیشن پر آگیا۔

ایرانی پہلوان حسین سلطانی نے فیجی کے ساحلی شہر سووا میں منعقدہ بین الاقوامی ویٹ لفٹنگ مقابلوںمیں81 کلوگرام کے زمرے میں 154 کلوگرام وزن اٹھا کر ایک کانسی کے  تمغے حاصل کرلی۔


تفصیلات کے مطابق، 2019 کے بین الاقوامی ویٹ لفٹنگ مقابلے 2 سے 8 جون تک فیجی میں جاری ہوں گے جس میں 47 ممالک سے 248 کھیلاڑی شریک ہیں۔


9410٭274٭٭


ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
6 + 0 =