ایرانی قوم امریکہ کی معاشی دہشتگردی کے نشانے پر ہے: ظریف

تہران، 4 جون، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ نے معاشی دہشتگردی کے ذریعے ایران کے نہتے شہریوں کو نشانہ بنایا ہے.

«محمد جواد ظریف» نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں ایک ایسی ویڈیو شیئر کی تھی جس میں ایرانی ماں امریکہ کی یکطرفہ پابندیوں کی وجہ سے اپنے کم عمر بچے کے لئے مصنوعی ٹانگ نہیں لگواسکتی.
انہوں نے مزید کہا کہ یہ چھوٹا بچہ بڑا تو ہوجائے گا مگر مصنوعی ٹانگ نہ لگوانے کی وجہ سے اس کی ماں دکھی رہے گی، یہ ڈونلڈ ٹرمپ کی معاشی جنگ ہے.
ظریف نے کہا کہ جنگ اور مذاکرات چاہئے مشروط ہو یا غیرمشروط ہوں، ایک ساتھ نہیں ہوسکتے.
9410٭274٭٭
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
5 + 1 =