6 غیر ملکی کھیلاڑی ایرانی سائیکلنگ مقابلوں میں شرکت کریں گے

تہران،4 جون، ارنا – 6غیر ملکی کھیلاڑی ایرانی صوبے چھار محال و بختیاری کے شہر بروجن میں منعقدہ سائیکلنگ مقابلوں میں شرکت کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق، بین الاقوامی سائیکلنگ مقابلوں کا اگلے ہفتے شہر بروجن میں منعقد ہوں گے جس میں تھائی لینڈ، ملائیشیا، بھارت، ترکی، سلووینیا اور افغانستان کے کھیلاڑی حصہ لیں گے۔


9410٭274٭٭


ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@