2ایرانی کھیلاڑی والی بال ورلڈ لیگ کے سب سے بہترین کھیلاڑیوں کیلئے منتخب

تہران، 2 جون، ارنا – ایران کے دو کھیلاڑی' سعید معروف اور امیر غفور' والی بال ورلڈ لیگ کے سب سے بہترین کھیلاڑیوں کی فہرست کیلئے منتخب ہوگئے.

تفصیلات کے مطابق، ایرانی ٹیم ان مقابلوں کے پہلے، دوسرے اور تیسرے کھیلوں میں بالترتیب اٹلی، چین اور جرمنی کو ہرا دیا.


ایرانی ٹیم 7 جون کو اپنے اگلے میچ میں برازیل کے خلاف میدان میں اترے گی.


والی بال ورلڈ لیگ مقابلوں مقابلوں کا پہلا ہفتے کا میزبان چین تھا اور جاپان بھی ان مقابلوں کے دوسرے ہفتے کی میزبانی کرے گا.


ایران کے دو خوبصورت شہروں' ارومیہ اور اردبیل'، ترتیب میں ان مقابلوں کے تیسرے اور چوتھے ہفتے کے میزبان ہیں.
9410٭٭
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
4 + 3 =