عالمی کراٹے فیڈریشن کی نئی درجہ بندی کے مطابق، خاتون ایرانی کراٹے کھیلاڑی سارا بہمنیار 2730 پوائنٹس کے ساتھ 9ویں عالمی پوزیشن پر آگئی.
سارا بہمنیار نے گزشتہ مہینے میں آسٹریا، اسپین، قازقستان اور جاپان میں عالمی مقابلوں میں چار چاندی کے تمغے اپنے نام کرلیا.
9393**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
آپ کا تبصرہ