2 جون، 2019 3:11 PM
Journalist ID: 1837
News Code: 83338542
0 Persons
والی بال ورلڈ لیگ میں ایرانی ٹیم کی جرمنی کو شکست

تہران، 2 جون، ارنا – ایران کی قومی والی بال ٹیم نے چین میں جاری والی بال ورلڈ لیگ مقابلوں کے تیسرے میچ میں جرمنی ٹیم کو مقتدرانہ انداز میں شکست دے دی.

ایرانی والی بال ٹیم نے آج بروز اتوار  چین میں کھیلے جانے والے والی بال ورلڈ لیگ مقابلوں کے تیسرے راونڈ میں جرمنی کے حریف کو 3-0 گولوں سے ہرا کر کامیابی حاصل کی.


ایرانی ٹیم نے پہلے اور دوسرے میچوں میں بالترتیب اٹلی  اور میزبان ٹیم  کو شکست دے دی.


ایرانی ٹیم 7 جون کو جاپان میں منعقدہ والی بال ورلڈ لیگ مقابلوں کے دوسرے ہفتے میں برازیل کے خلاف میچ کھیلے گی.


والی بال ورلڈ لیگ مقابلوں مقابلوں کا پہلا ہفتے کا میزبان چین تھا اور جاپان بھی ان مقابلوں کے دوسرے ہفتے کی میزبانی کرے گا.


ایران کے دو خوبصورت شہروں' ارومیہ اور اردبیل'، ترتیب میں ان مقابلوں کے تیسرے اور چوتھے ہفتے کے میزبان ہیں.
9410٭٭
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
2 + 0 =