جاپانی وزیراعظم جون کے مہینے میں ایران کا دورہ کریں گے

بیجنگ، 2 جون، ارنا - ایک جاپانی اخبار کے مطابق، وزیراعظم «شینزو ابے» رواں مہینے میں اعلی ایرانی قیادت کے ساتھ ملاقات کے لئے تہران کا دورہ کریں گے.

اخبار کے مطابق، جاپانی وزیراعظم کا دورہ ایران جون کے وسط میں متوقع ہے.



اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد شینزو آبے پہلے جاپانی وزیر اعظم ہیں جو اسلامی جمہوریہ ایران کا دورہ کریں گے.




جاپانی وزیر اعظم کے دورہ ایران کا مقصد، خطی کشیدگیوں بشمول ایران اور امریکہ کے درمیان کشیدگیوں کو کم کرنا ہے۔




شینزو ابے پر امید ہیں کہ وہ ایران اور چاپان کے درمیان دیرینہ اور دوستانہ تعلقات کو سامنے رکھتے ہوئے عالمی جوہری معاہدے میں شامل رہنے پر ایران کی حوصلہ افزائی کرسکیں گے.




274*9393**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@


آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
1 + 14 =