خاتون ایرانی اداکارہ کو امریکی فلم میلے میں ایوارڈ سے نوازا گیا

تہران، 2 جون، ارنا – خاتون ایرانی اداکارہ "نیلوفر خوش خلق" کو امریکی فلم میلے میں سب سے بہترین ایوارڈ سے نوازا گیا.

ایرانی فلم ساز "علی شورورزی" کی بنائی گئی "Fog" نامی فلم میں خاتون ایرانی اداکارہ نیلوفر خوش خلق نے امریکہ کے لاس ایجنلس فلم میلے میں سب سے بہترین اداکارہ کا ایوارڈ حاصل کرلیا.


یہ فلم میت کو غسل دینے والی ایک خاتون کی کہانی پر مبنی ہے.


نیلوفر خوش خلق اس فلم کے مرکزی کردار ہیں.


9393**


 ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
4 + 1 =