نیا مالیاتی میکانزم: ایران اور ترکی کے تجارتی تعلقات کا فروغ

تہران، 2 جون، ارنا – ترکی میں تعینات ایرانی سفیر نے کہا ہے کہ دونوں ممالک ایک نیا مالیاتی میکنزم کیساتھ دوطرفہ تجارتی تعلقات کو فروغ دے سکتے ہیں.

ترکی نیوز چینل کے مطابق، محمد فرازمند نے آج بروز اتوار اعلان کردیا کہ امریکی پابندیوں کے سامنے ایران اور ترکی کے درمیان باہمی تجارتی تعلقات کیلئے ایک طاقتور مالیاتی میکنزم آپریشنل ہوگا.
انہوں نے مزید کہا کہ ایک نئی مالیاتی میکنزم سے امریکی پابندیوں کے خلاف ایران اور ترکی کے درمیان باہمی تعلقات کیلئے مواقع کے فروغ میں مدد ملے گی.
ایرانی سفیر نے ترکی میں گیس کی برآمدات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ تہران کو اس منصوبے کے فروغ کیلئے ایک نیا میکنزم کی ضرورت ہے جس کے بعض حصے اب نافذ کیا جا رہا ہے.
انہوں نے دونوں ممالک کے درمیان ایک تبادلہ نظام کے قیام کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک ایک مشترکہ بینک قائم کر رہے ہیں.
9410٭٭
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
9 + 8 =