2 جون، 2019 9:34 AM
Journalist ID: 1837
News Code: 83337592
0 Persons
2019والی بال ورلڈ لیگ، ایران کی دوسری پوزیشن

تہران، 2 جون، ارنا – ایران کی قومی والی بال ٹیم نے چین میں جاری والی بال ورلڈ لیگ مقابلوں میں کے دوسرے دن میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دوسری پوزیشن حاصل کر لی.

ایرانی والی بال ٹیم نے گزشتہ روز چین میں منعقدہ 2019 کے والی بال ورلڈ لیگ مقابلوں کے دوسرے دن میں 3-0 کیساتھ میزبان ٹیم کو ہرا کر دوسری پوزیشن اپنے نام کر لی.


یاد رہے کہ ایرانی ٹیم نے جمعہ کے روز اپنے پہلے میچ میں اطالوی ٹیم کو بھی 3-1 پوائنٹس کیساتھ ہرا دیا.


ایرانی ٹیم آج بروز اتوار جرمنی کے خلاف میدان میں اترے گی.


ان مقابلوں کے پہلے ہفتے کا میزبان چین ہے اور جاپان بھی ان مقابلوں کے دوسرے ہفتے کی میزبانی کرے گا.


ایران کے دو خوبصورت شہروں' ارومیہ اور اردبیل'، ان مقابلوں کے تیسرے اور چوتھے ہفتے کے میزبان ہیں.
9410٭274٭٭
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
5 + 1 =