2 جون، 2019 9:19 AM
Journalist ID: 1312
News Code: 83337552
0 Persons
ایران کی سربیا میں گریکو رومن کشتی مقابلوں میں فتح

تہران، 2 جون، ارنا – ایرانی گریکو رومن کشتی ٹیم نے سربیا میں عالمی مقابلوں میں دو سونے، دو چاندی اور تین کانسی کے تمغوں کے ساتھ فتح حاصل کرلی.

ایرانی پہلوانوں "وحید دادخواہ اور علی اکبر یوسفی " نے سربیا کے دارالحکومت بلغراد میں منعقدہ مقابلوں میں دو طلائی تمغے اپنے نام کرلئے.


دوسرے ایرانی پہلوانوں "محمد رضا ناقوسی اور ابوالفضل سید مہدوی" نے دو چاندی کے تمغے جیت لئے.


اور ایرانی پہلوانوں "میلاد رضا نژاد حسیوند، محمدرضا مختاری اور حسن فروزندہ" نے تین کانسی کے تمغے اپنے نام کرلئے.


9393**


ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
2 + 10 =