ایرانی فلم کو چینی میلے کی سب سے بہترین کیلئے نامزد

تہران، 1 جون، ارنا – ایرانی دستاویزی فلم 'beloved' چین کے شہر شنگھائی کے میلے کی سب سے بہترن فلم کے لیے نامزد ہو گئی ہے.

ایرانی فلم ساز 'یاسر طالبی' کی بنائی گئی فلم beloved' شنگھائی کے فلم فیسٹیول کی سب سے بہترین فلم کے طور پر منتخب ہو گئی.


یہ فلم ایک 83 سالہ ماں کی مشکل لیکن میٹھی زندگی کی کہانی ہے جو اکیلے البرز کا پہاڑ اور اس کے مضافات میں زندگی بسر کرتی ہے.


تفصیلات کے مطابق، شنگھائی کا 25 واں فلم میلہ 10 سے 14 جون تک چین میں منعقد ہو گی.


9410٭274٭٭
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
1 + 16 =