1 جون، 2019 3:26 PM
Journalist ID: 1312
News Code: 83336843
0 Persons
ایرانی فٹبالر روس میں بہترین کھیلاڑی منتخب ہوگئے

ماسکو، 1 جون، ارنا – ایرانی فٹبالر "سردار آزمون" روس کی زنیت ٹیم میں سب سے بہترین 2019 غیر ملکی کھیلاڑی کے طور پر منتخب ہوگئے.

ایرانی فٹ بال کھیلاڑی سردار آزمون نے روسی پریمیئر لیگ کے 26 کھیلوں میں، 13 گول کئے.


ایرانی فٹبالر فارورڈ روس میں ایک طاقتور غیرملکی کھیلاڑی بن گئے ہیں.


274*9393**


ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
3 + 0 =