جوہری معاہدہ: ایران کی شفاف کارکردگی پر 15ویں عالمی رپورٹ شائع

تہران، 1 جون، ارنا – عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی نے ایران کی پرامن جوہری سرگرمیوں کی 15ویں رپورٹ میں ایک بار پھر اس ملک کی دیانتداری کی تصدیق کی.

بین الاقوامی ایٹمی توانائی نے اس سے پہلے اپنی 14 رپورٹ میں جوہری معاہدے پر اسلامی جمہوریہ ایران کی دیانتداری کی تصدیق کی تھی.
اسلامی جمہوریہ ایران نے امریکہ کی جانب سے عالمی جوہری معاہدے کی یک طرفہ علیحدگی اور یورپی فریقین کے مایوس کن اقدامات کی وجہ سے جوہری معاہدے سے اپنے وعدوں میں کمی لانے اور اس معاہدے کے ایک اہم ستون کو متزلزل کرنے کا فیصلہ کیا.
ایران نے اعلان کردیا ہے کہ اگر جوہری معاہدے میں اس ملک کے مفادات فراہم نہ ہوئے تو اپنے وعدوں میں کمی لانے کے لئے نیا فیصلہ کرے گا.
274*9393**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
6 + 1 =