ایران کے 11 کراٹے کھیلاڑی دنیا کے سب سے بہترین کھیلاڑیوں کی فہرست میں شامل

تہران، 1 جون، ارنا – عالمی کراٹے فیڈریشن کی جانب سے جاری کردہ نئی درجہ بندی کے مطابق ایران کے 11 قومی کراٹے کھیلاڑیوں کو دنیا کے سب سے بہترین کھیلاڑیوں کی فہرست میں شامل کردیا گیا.

ترکی میں عالمی لیگ کے آخری راونڈ کے بعد عالمی کراٹے فیڈریشن نے اپنی نئی رینکنگ کی فہرست کا اعلان کردیا جس میں ایران کے 11 کھیلاڑیوں امیر مہدی زاده، ہامون درفشی پور، بہمن عسگری، علی اصغر آسیابری، ذبیح الله پورشیب، مہدی خدابخشی، سجاد گنج زاده ،'طراوت خاکسار، حمیده عباسعلی اور علی اصغر آسیابری' کے نام دنیا کے سب سے بہترین کھیلاڑیوں کے طور پر منتخب ہو گئیں.
9410٭274٭٭
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
2 + 4 =