امریکی طاقت کا زوال قریب ہے: چینی سفیر

تہران، 29 مئی، ارنا – ایران میں تعینات چینی سفیر نے کہا ہے کہ امریکی طاقت کی کمی محسوس ہوتی ہے اور یہ چینی اور ایرانی فریقین کیلیے ایک فتح ہے.

یہ بات پانگ سن آج بروز بدھ ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے ساتھ ایک ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے کہی.


انہوں نے چینی اسپیکر کے گزشتہ سال کے دورے ایران پر اطمینان کا اظہار کرتے ہو‏ئے کہا کہ مجھے یقین ہے کہ عنقریب میں امریکی طاقت کم ہوتی ہے اور یہ چین اور ایران کے لیے ایک کامیابی ہو سکتی ہے.


انہوں نے مزید کہا کہ ہم امریکہ کی جانب سے ایران اور چین کے تعلقات کے راستے میں حائل رکاوٹوں کے باوجود دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کے مزید فروغ کیلئے پرامید ہیں.


اس ملاقات میں ایرانی اسپیکر نے تہران کے مشن کے دوران باہمی تعلقات کی توسیع کیلئے چینی سفیر کے تعمیری اقدامات کی تعریف کی.


9410٭٭
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
2 + 9 =