29 مئی، 2019 11:51 AM
Journalist ID: 1837
News Code: 83332105
0 Persons
نائب روسی وزیر خارجہ تہران پہنچ گئے

تہران، 29 مئی، ارنا - روس کے نائب وزیر خارجہ سرگئی ریبکوف آج ایرانی اعلی حکام کے ساتھ جوہری معاہدے کی آخرین صورتحال پر تبادلہ خیال کیلئے تہران پہنچ گئے.

سرگئی ریبکوف ایک گھنٹے پہلے ایرانی حکام کے ساتھ جوہری معاہدے پر گفتگو کیلئے ایران کے ایک روزہ دورے پر تہران پہنچ گئے.
ریبکوف نے گزشتہ دنوں کے دوران اعلان کیا تھا کہ روس، جوہری معاہدے کے مشترکہ کمیشن کی ہنگامی نشست کے انعقاد کا خواہاں ہے.
9410٭274٭٭
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
7 + 4 =