ایرانی فلم کو فرانسیسی میلے کے ایوارڈ سے نوازا گیا

تہران، 29 مئی، ارنا – ایرانی فلم ''limit کو فرانس کے فلم میلے میں ججز کے پینل کے ایوارڈ سے نوازا گیا.

فرانس کے دسویں فلم فیسٹیول کا 18 سے 24 مئی تک انعقاد کیا گیا جس میں ایرانی فلم ساز 'جواد دارایی' کی فلم ' 'limitنے فرانس میں فلم فیسٹیول کا ایوارڈ جیت لیا.
limitکی شارٹ فلم معذور افراد کے مسائل اور مشکلات کی صورتحال اور ان کے حوالے سے معاشرے کے ردعمل پر بنائی گئی ہے.
9410٭274٭٭
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
3 + 0 =