ایرانی یوتھ ویٹ لفٹنگ ٹیم عالمی مقابلوں میں شرکت کرے گی

تہران، 29 مئی، ارنا – ایرانی یوتھ ویٹ لفٹنگ نے آج بروز بدھ عالمی مقابلوں کی شرکت کیلئے فیجی روانہ ہو گی.

یوتھ ویٹ لفٹنگچیمپئین شپ کے مقابلے 1 سے 8 جون تک فیجی کے دارالحکومت سوا میں منعقد ہوں گے جس میں ایران کی جونیئر ویٹ لفٹنگ ٹیم شرکت کرے گی.


قابل ذکر ہے کہ ایرانی جونیئر ویٹ لفٹنگ ٹیم نے گزشتہ تین سالوں میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی ہے.


9410٭274٭٭
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
3 + 0 =