ایران کے جنوبی علاقے کی بیرون ملک میں 58 ہزار ٹن آبی جانوروں کی برآمدات

بندرعباس، 28 مئی، ارنا – ایرانی جنوبی صوبے ہرمزگان سے بیرون ملک میں 58 ہزار 184 ٹن مختلف آبی جانور برآمد کئے گئے جس کی شرح 166 ملیں ڈالر تھی.

یہ بات اس صوبے کے ماہی گیری کے ڈائریکٹر جنرل "محسن یکتاپور" نے منگل کے روز ارنا نیوز ایجنسی کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی.
اس موقع پر انہوں نے کہا کہ گزشتہ سال کے مقابلے میں اس صوبے سے آبی جانورں کی برآمدات میں 39 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے.
یکتاپور نے کہا کہ صوبے ہرمزگان متحدہ عرب امارات، عمان، قطر، سری لنکا، ٹھائی لینڈ، تائیوان، جنوبی کوریا، ویت نام، یوکرائن، برطانیہ اور فرانس کو آبی جانور برآمد کر رہا ہے.
274*9393**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
4 + 14 =