ایرانی فلم جنوبی افریقہ کے فلم میلے میں نمائش ہوگی

تہران، 28 مئی، ارنا – ایرانی فلم ساز "سیامک ابراہیمی" کی بنائی گئی "زہرہ" نامی فلم جنوبی افریقہ کے شہر دوربان میں منعقد ہونے والے 40ویں عالمی فلم میلےمیں شریک ہوگی.

خاتون ایرانی اداکارہ "ملیسا ذاکری" اس فلم کے مرکزی کردار ہیں.
یہ فلم امیگریشن سے پہلے ایک خاتون کیھلاڑی کی زندگی کی کہانی پر مبنی ہے.
تفصیلات کے مطابق، عالمی 40ویں دوربان فلم میلے کا 18 سے 28 جون تک جنوبی افریقہ میں انعقاد کیا جائے گا.
274*9393**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
1 + 1 =