ایرانی فنکار نے آسٹریلوی ثقافتی فاؤنڈیشن کا ایوارڈ جیت لیا

تہران، 28 مئی، ارنا – ایرانی فنکار 'سعید ارزگان' کو آسٹریلوی ثقافتی فاؤنڈیشن کے ایوارڈ سے نوازا گیا.

ایرانی فنکار 'سعید ارزگان' نے آسٹریلیا کے ثقافتی فاونڈیشن ' گارلیند' کا ایوارڈ حاصل کرلیا.
انہوں نے 17 سال کی عمر میں لکڑی پر کندہ کاری کے فن کو آغاز کی اور اب وہ کئی خوبصورت فن پاروں کا مالک ہے.
9410٭274٭٭9393*
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
6 + 10 =