ایران کا نامور فٹبال کلب پرسپولیس کینیڈا کا دورہ کرے گا

تہران، 28 مئی، ارنا – ایران کے مقبول فٹ بال کلب پرسپولیس کے کھیلاڑی پہلی بار کینیڈا جائیں گے جہاں وہ دوستانہ میچز کھیلیں گے.

اسلامی جمہوریہ ایران اور شمالی امریکہ کے درمیان مشترکہ دوستی فورم نے ایرانی مقبول فٹ بال کلب پرسپولیس کو دوستانہ مقابلوں میں شرکت کے لئے کینیڈا کے دورے کی دعوت دے دی.


ایرانی پرسپولیس فٹ بال ٹیم نے چیمپئنز لیگ مقابلوں میں تین بار فتح حاصل کرلی.


منعقد ہونے والے دوستانہ مقابلوں میں ایرانی مشہور ٹیم کا پیغام ماحولیاتی تبدیلی اور زمینی کی گرمی سے نمٹنا ہوگا.


274*9393**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
2 + 1 =