27 مئی، 2019 7:32 PM
Journalist ID: 1917
News Code: 83329769
0 Persons
عالمی رینکنگ میں ایرانی جوڈو کھیلاڑی کی پہلی پوزیشن

تہران، 27 مئی، ارنا- ایرانی کھیلاڑی "سعید ملائی" چین میں منعقدہ گرینڈ پری جوڈو مقابلوں میں ایک طلائی تمغہ حاصل کرکے پھر دوبارہ -81 کلوگرام کی کیٹیگری میں عالمی جوڈو رینکنگ کی پہلی پوزیشن پر آگئے۔

تفصیلات کے مطابق گرینڈ پری جوڈو مقابلوں کا 45 ممالک کے 345 کھیلاڑیوں کی شرکت سے 24 مئی کو چین کے شہر ہوہات میں انعقاد کیا گیا۔



ہونے والے مقابلوں میں ایرانی جوڈو کھیلاڑی سعید ملائی جو کچھ عرصے کیلئے بین الاقوامی مقابلوں میں حصہ نہ لے سکے تھے، اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے -81 کلوگرام کی کیٹیگری میں ایک طلائی تمغہ حاصل کرکے پھر دوبارہ عالمی رینکنگ میں سب پہلی پوزیشن پر آگئے۔



9467**



ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@




آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
4 + 5 =