ایرانی ڈینٹسٹ نے امریکی ڈینٹل ایسوسی ایشن کا ایوارڈ جیت لیا

مشہد، 26 مئی، ارنا –ایرانی ڈینٹیسٹ ڈاکٹر 'علی باقریان' نے امریکی ڈینٹل ایسوسی ایشن کا ایوارڈ جیت لیا.

ایرانی ڈینٹیسٹ ڈاکٹر 'علی باقریان' نے امریکی ڈینٹل ایسوسی ایشن کو اپنے مضمون پیش کر کے 'پال ٹیلر' ( ( paul p. Taylor کا ایوارڈ حاصل کر لیا.

پال ٹیلر'ایوارڈ کی تقریب26 مئی کو شکاگو کے 'ہلٹن' ہوٹل میں منعقد ہوگی.

قابل ذکر ہے کہ ڈاکٹر علی باقریان امریکی ویزا حاصل کرنے کیلئے ترکی میں قائم امریکی سفارتخانے میں گیا لیکن سرکاری دعوت نامے کے باوجود انہیں ویزا دینے سے انکار کر دیا گیا.

9410٭٭

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@


آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
3 + 2 =