26 مئی، 2019 11:05 AM
Journalist ID: 1312
News Code: 83328152
0 Persons
عالمی کشتی مقابلوں میں ایرانی پہلوان کی پہلی فتح

کرج،26 مئی، ارنا - ایرانی ویٹ لفٹر 'علیرضا کریمی' نے اٹلی میں منعقدہ عالمی فری اسٹائل کشتی مقابلوں میں پہلی پوزیشن اپنے نام کر لی.

علیرضا کریمی نے ہفتہ کے روز اٹلی میں ہونے والے فری اسٹائل مقابلوں میں 92 کلوگرام کے زمرے میں فائنل مرحلے میں روسی حریف کو 8-4 کے ساتھ شکست دے کر طلائی تمغہ جیت لیا.
انہوں نے پہلے، دوسرے اور سیمی فائنل کے مرحلوں میں بالترتیب بھارت، ایران اور بھارت کے حریفوں کو ہرا کر فائنل مرحلے کے لئے کوالیفائی کرلیا.
بین الاقوامی فری اسٹائل مقابلوں کا گزشتہ روز دنیا کے مختلف ممالک کے کھیلاڑیوں کی شرکت کیساتھ اٹلی میں انعقاد کیا گیا.
9410٭9393٭٭
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
1 + 6 =