5 ایرانی پہلوانوں نے عالمی کشتی مقابلوں کے فائنل میں جگہ بنالی

 تہران، 25 مئی، ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے 5 پہلوان، اٹلی میں منعقدہ عالمی فری اسٹائل کشتی مقابلوں کے فائنل مرحلے میں پہنچ گئے۔

 تفصیلات کے مطابق عالمی فری اسٹائل کشتی مقابلوں کا ہفتہ کے روز اٹلی کے شہر ساساری میں انعقاد کیا گیا۔


ہونے والے مقابلوں میں ایرانی پہلونوں "محمد باقر یخکشی" 61 کلوگرام کی کیٹیگری میں، "احمد بذری" 86 کلوگرام کی کیٹیگری میں، "علیرضا کریمی" 92 کلوگرام کی کیٹیگری اور "عباس فروتن" اور "حامد زرین کمر" نے بھی 97 کلوگرام کی کیٹیگری میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فائل میں جگہ بنالی۔


9467**


ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
9 + 9 =