25 مئی، 2019 5:09 PM
Journalist ID: 1837
News Code: 83327355
0 Persons
۱۰ ایرانی شوٹرز عالمی تیراندازی کپ میں حصہ لیں گے

تہران، ۲۵ مئی، ارنا - ۱۰ ایرانی شوٹرز، ٹوکیو کے اولمپک کوٹے حاصل کرنے کیلئے کل ورلڈ کپ مقابلوں میں حصہ لیں گے.

ایران کے ۱۰ قومی کهیلاڑی ۲۰۲۰ کے ٹوکیو اولمپکس کا کوٹہ حاصل کرنے کیلئے کل بروز اتوار میونخ میں منعقدہ عالمی کپ مقابلوں میں شرکت کریں گے.
عالمی تیراندازی کپ کا تیسرا مرحلہ ۲۶ مئی سے جرمنی کے شہر میونخ میں آغاز ہوگا جس میں دنیا کے مختلف ممالک سے ۵۰۰ کهیلاڑی شریک ہوں گے.
۹۴۱۰٭۲۷۴٭٭
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
1 + 2 =