ایرانی کهیلاڑی نے گرینڈ پری جوڈو مقابلوں میں طلائی تمغہ جیت لی

تہران، ۲۵ مئی، ارنا – ایران کے جوڈو کهیلاڑی نے چین میں منعقدہ گرینڈ پری جوڈو مقابلوں میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے طلائی تمغہ جیت لیا.

ایرانی جوڈو کهیلاڑی 'سعید مولایی' نے ہفتہ کے روز چین میں کهیلے جانے والے گرینڈ پری مقابلوں میں ۸۱ کلوگرام کے زمرے میں ایک سونے کا تمغہ حاصل کر لیا.
تفصیلات کے مطابق، گرینڈ پری مقابلے گزشتہ روز سے تین دن تک جاری ہوں گے.
۹۴۱۰٭۲۷۴٭٭
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
4 + 14 =