ایرانی صوبے قزوین کی ایشیائی ممالک کو سجاوٹ مچهلیوں کی برآمدات

قزوین، ۲۵ مئی، ارنا – ایرانی صوبے قزوین کی زرعی جہاد تنظیم کے ماہی گیری اور ایکٹیک منیجر نے کہا ہے کہ اس صوبے میں پیدا ہونے والی سجاوٹ مچهلیاں پانچ ایشیائی ممالک کو برآمد کی جاتی ہیں.

یہ بات "ایرج رحمانی" نے گزشتہ روز ارنا نیوز ایجنسی کے ساته گفتگو کرتے ہوئے کہی.
اس موقع پر انہوں نے کہا کہ گزشتہ سال صوبے قزوین میں پیدا ہونے والی سجاوٹ مچهلیاں عراق، ترکی، جارجیا، افغانستان اور شام کو برآمد کیا.
رحمانی نے کہا کہ ہم نے ایشیائی ممالک کو گزشتہ سال کے دوران ۶۵۰ ہزار سجاوٹ مچهلی برآمد کیا.
انہوں نے مزید کہا کہ صوبے قزوین گزشتہ سال میں سجاوٹ مچهلی کی پیداواری میں دنیا کی چوتهی پوزیشن پر آگئی.
۹۳۹۳**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
6 + 2 =