محمد جواد ظریف جنہوں نے دو روزہ دورے پاکستان پر ہے، پاکستانی وزیر خارجہ کے ساتھ ملاقات اور علاقائی اور باہمی تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔
فریقین نے ایران اور پاکستان کے درمیان باہمی تعاون کی سطح کو فروغ دینے اور تعلقات کے فروغ کے راستے میں رکاوٹوں کو دور کرنے پر گفتگو کی ہے.
ایرانی وزیر خارجہ نے ایران اور پاکستان کے درمیان دوستانہ تعلقات کا حوالہ دیتے ہوئے باہمی تعلقات کے فروغ کی ضرورت پر زور دیا۔
اس نشست کے دوران پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر 'مہدی ہنردوست' اور ایران کے سیاسی وفد کے کچھ اراکین بھی موجود تھے۔
ظریف اسپیکر قومی اسمبلی 'اسد قیصر' اور پاکستانی چیئرمین سینٹ 'صادق سنجرانی' کیساتھ ملاقات کریں گے۔
اس سے پہلے ظریف نے 9 مرتبہ پاکستان کا دورہ کیا ہے لیکن عمران خان کی حکومت کے قیام کے بعد محمد جواد ظریف کا یہ تیسرا دورہ ہے.
تفصیلات کے مطابق، ایرانی وزیر خارجہ گزشتہ رات پاکستانی اعلی حکام کے ساتھ ملاقات کیلئے پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد پہنچ گئے۔
*9410*9467
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

اسلام آباد، 24 مئی، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ نے پاکستانی وزیر اعظم 'عمران خان' کیساتھ ملاقات کر کے باہمی دلچسبی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔
-
علاقائی مسائل کا پُرامن طریقوں اور تعلقات کے فروغ سے حل کیا جائے: ظریف
تہران، ارنا- ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران، ہرمز امن منصوبے کی تجویز کے ذریعے، خطی…
-
ایران مخالف امریکی پابندیاں ایک طرح کی بین الاقوامی آمریت ہیں: ملائشیائی وزیر اعظم
تہران، ارنا- ملائیشیا کے وزیراعظم نے ایران کیخلاف لگائے ہوئے امریکی پابندیوں کی مخالفت کرتے…
-
عالمی جوڈو مقابلوں میں ایرانی کھیلاڑی کی تیسری پوزیشن
تہران، ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے جوڈو کھیلاڑی نے قازقستان میں منعقدہ عالمی مقابلوں میں…
-
ایران میں ہاتھ سے بُنے ہوئے قالینوں کی 3 کروڑ ڈالر کی برآمدات
تہران، ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران میں رواں سال کے ابتدائی 4 مہینوں کے دوران، 3 کروڑ ڈالر پر…
-
ایران کے نئے سفیر کی افغان صدر سے ملاقات، اسناد تقرری پیش
کابل، ارنا- افغانستان میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے نئے سفیر "بہادر امینیان" نے افغان…
-
ظریف نے ہرمز امن منصوبے کے مقاصد پر روشنی ڈالی
تہران، ارنا- قطر کے دورے پر آئے ہوئے ایرانی وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کے سابق سیکرٹری جنرلز…
-
ایرانی جنوبی شہر اہواز، پلوں کا شہر
اہواز، ارنا – اہواز ایران کے جنوبی صوبہ خوزستان کے صوبائی دارالحکومت ہے جو اپنے متعدد سیاحتی…
-
ایرانی صوبے مازندران میں 'باداب سورت' نامی چشمے کے دلفریب مناظر
مازندران، ایران کے شمالی صوبہ مازندران میں 'باداب سورت' نامی چشمے کے دلفریب مناظر کو دیکھتے…
-
موسم خزان میں ایرانی صوبے مرکزی میں 'سرچشمہ' نامی پارک کی خوبصورتیاں
اراک، یہ پارک شہر محلات میں واقع ہے جو موسم خزان میں اس پارک کے مناظر قابل دید ہیں.
-
صوبے فارس میں 'پولاد کف' نامی سکینگ ریزورٹ کے مناظر
فارس، یہ سکینگ ریزورٹ صوبے فارس کے شہر سپیدان میں واقع ہے جس کے حسین مناظر سردیوں کے موسم میں…
آپ کا تبصرہ